21 مارچ 2021 - 14:44
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے استعفیٰ کا مطالبہ

اسرائیل میں تین روز بعد ہونے والے انتخابات دو سال کے اندر ہونے والے چوتھے الیکشن ہوں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مظاہرین نے اسرئیلی وزیراعظم نتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کیا۔
خیال رہے کہ اسرائیل میں تین روز بعد ہونے والے انتخابات دو سال کے اندر ہونے والے چوتھے الیکشن ہوں گے۔
اسرائیل میں عام انتخابات سے تین روز پہلے ہزاروں افراد نے وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اسرئیلی وزیراعظم نتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کیا۔ خیال رہے کہ اسرائیل میں تین روز بعد ہونے والے انتخابات دو سال کے اندر ہونے والے چوتھے الیکشن ہوں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲